ایکنا رھبر فلسطین حماس ملاقات فح عوام صالح
بین الاقوامی گروپ- حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں حماس کی اسقامت کو قاب تحسین قرار دیتے ہوئے فرمایا: مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3506405 تاریخ اشاعت : 2019/07/23